شادی اور بچے ایک ساتھ سنبھالنا مشکل تھا، سارہ
میری زندگی طلاق کے بعد تبدیل نہیں ہوئی ،ْاب بھی اپنے بچوں اور گھر کی ذمہ داریاں پوری طرح ادا کررہی ہوں ،ْٹوئٹ
ہفتہ 29 اپریل 2017 14:32
(جاری ہے)
اپنی فیس بک پوسٹ میں میکال کی سابق اہلیہ سارہ نے بتایا کہ اب ان کی زندگی زیادہ آسان ہے ،ْالبتہ شادی شدہ زندگی ان کیلئے خاصی مشکل تھی۔
انہوں نے لکھا کہ میری زندگی طلاق کے بعد تبدیل نہیں ہوئی، میں اب بھی اپنے بچوں اور گھر کی ذمہ داریاں پوری طرح ادا کررہی ہوں، اب شوہر کی ذمہ داری مجھ پر نہیں اس کا مطلب یہی ہے کہ مجھ پر پہلے سے کم ذمہ داریاں ہیں ،ْشادی اور بچے ایک ساتھ سنبھالنا مشکل تھا۔خیال رہے کہ میکال ذوالفقار نے ایک ماہ قبل فیس بک پر اپنی اہلیہ سے علیحدگی کا اعلان کیا تھا۔میکال ذوالفقار کا کہنا تھا کہ میری 6 سالہ شادی اختتام پذیر ہوگئی ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Keeley Hazell
Jason Statham
Asim Azhar
Shehroz Sabzwari
Sherilyn Fenn
Kate Hudson
Zoe McLellan
Ileana D'Cruz
Sher Mian Dad
Evanna Lynch
James Marsden
Mahirah Khan Askari
Showbiz News In Urdu
-
ٹک ٹاک کوک اسٹوڈیو سیزن15 کے لیے آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی48 ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسیآج منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی کل منائی جائے گی
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا، میڈیا پر قیا س آرائیاں
-
تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو سائبر کرائم سیل نے طلب کر لیا
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم،ہالی ووڈ فلم پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ