فلم سٹار میگھا نے ذاتی مصروفیات کی وجہ سے عید پر اسٹیج ڈرامہ کر نے سے معذرت کر لی

جمعہ 23 جون 2017 13:08

فلم سٹار میگھا نے ذاتی مصروفیات کی وجہ سے عید پر اسٹیج ڈرامہ کر نے سے معذرت کر لی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 23 جون2017ء) فلم سٹار میگھا نے ذاتی مصروفیات کی وجہ سے عید پر اسٹیج ڈرامہ کر نے سے معذرت کر لی ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق فلم سٹار میگھا اپنی ذاتی اور فیملی مصروفیات کی وجہ سے کئی ماہ سے اسٹیج سے الگ ہیں مگر ان کو عید پر اسٹیج ڈرامہ کر نے کیلئے بہت سے آفرز کی کئی گئیں مگر اسکے باوجود میگھا نے عید پر اسٹیج ڈرامے میں کام کر نے سے معذرت کر لی ہے ۔

وقت اشاعت : 23/06/2017 - 13:08:34

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :