فلم ‘‘دی گریس فیلڈ انسیڈنٹ‘‘ کا پہلا ٹریلر جاری
ایکشن اور سنسنی سے بھرپور فلم 27جولائی کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
بدھ 28 جون 2017 11:51
(جاری ہے)
میڈیارپورٹ کے مطابق میتھیو راتھے کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم کی کہانی تین جوڑوں کے گرد گھوم رہی ہے جو چھٹیاں گزارنے کیلئے ایک پر تعیش کیبن کا رخ کرتے ہیں تاہم اس ہی دوران مصیبت کا شکار ہوجاتے ہیں۔فلم کی کاسٹ میں لارنس ڈوفینائس،جولیٹ گوسلین،لوری گراہم،کمبرلے لیفریر،ایلکس سی ناچی اور میتھیو راتھے شامل ہیں۔پیٹ بریسن اور سرگے فیڈرو کی مشترکہ پروڈیوس کردہ ایکشن اور سنسنی سے بھرپور یہ فلم 27جولائی کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Meesha Shafi
Usman Chishti
Laiba khan
Frankie Shaw
Noman Javed
rabya kulsoom
Shakira
Alyy Khan
Helen McCrory
Kader Khan
Anwar Iqbal
kareena jan
Showbiz News In Urdu
-
اداکار کمال احمد رضوی کا یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں