والدین نے کیریئر کے آغاز میں بہت حوصلہ افزائی کی ، الیانا ڈی کروز
پیر 17 جولائی 2017 14:39
(جاری ہے)
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ الیانا ڈی کروز نے کہا ہے کہ جب انہوں نے فلمی کیریئر کا آغاز کیا تو کسی نے ان کی راہ میں رکاوٹ نہیں ڈالی، ان کے والدین نے ان کی بہت حوصلہ افزائی کی ،ان کا کہنا تھا کہ تم کوشش کرو یہ اچھی چیز ہو سکتی ہے۔
انہوں نے کہا کہ انہیں خوشی ہے کہ والدین نے کیریئر کے شروعات کے دنوں میں ان کی حوصلہ افزائی کی جس سے ان کی ہمت بندھی رہی۔انہوں نے کہا کہ ان کی ماں مقابلہ حسن میں ان کے جج بننے پر بہت خوش ہیں۔الیانا ان دنوں فلم مبارکاں کی تشہیر میں مصروف ہیں جس میں ان کے ساتھ ارجن کپور ،انیل کپور ،اتھیا شیٹھی مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں۔فلم 28 جولائی کو ریلیز کی جائے گی۔Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Rohit shety
Bhumi Pednekar
Naheed Akhtar
Nargis
Ali Zafar
Shashi Kapoor
Gurdas Maan
mashal khan
Kanwar Arsalan
Saba Hameed
Akshara Gowda
Aima Baig
Showbiz News In Urdu
-
معروف کامیڈین اداکار رنگیلاکی 19ویں برسی 24مئی کو منائی جائیگی
-
پروڈیوسر آصف علی راہی کے سٹیج ڈرامہ ’’کملی یار دی‘‘نے دھوم مچا دی
-
اداکارہ نادیہ خان 21مئی کو اپنی سالگرہ منائیں گی
-
منافق اور خوشامدی لوگوں سے ڈر لگتاہے ،ایسے لوگوں سے دور رہتی ہوں‘ شگفتہ اعجاز
-
اداکارہ مہوش کی برسی 21مئی کو منائی جائے گی
-
ہر وقت خوابوں میں نہیں رہتی ، کامیابی کیلئے حقیقت پسند ہونا ضروری ہے ‘ ماہ نور
-
اداکارظفرمسعودکی43ویں برسی 24مئی کو منائی جائی گی
-
ریکھا جیسی پرفارمر پورے برصغیر میں نہیں ‘ روبی انعم