والدین نے کیریئر کے آغاز میں بہت حوصلہ افزائی کی ، الیانا ڈی کروز
پیر 17 جولائی 2017 14:39
(جاری ہے)
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ الیانا ڈی کروز نے کہا ہے کہ جب انہوں نے فلمی کیریئر کا آغاز کیا تو کسی نے ان کی راہ میں رکاوٹ نہیں ڈالی، ان کے والدین نے ان کی بہت حوصلہ افزائی کی ،ان کا کہنا تھا کہ تم کوشش کرو یہ اچھی چیز ہو سکتی ہے۔
انہوں نے کہا کہ انہیں خوشی ہے کہ والدین نے کیریئر کے شروعات کے دنوں میں ان کی حوصلہ افزائی کی جس سے ان کی ہمت بندھی رہی۔انہوں نے کہا کہ ان کی ماں مقابلہ حسن میں ان کے جج بننے پر بہت خوش ہیں۔الیانا ان دنوں فلم مبارکاں کی تشہیر میں مصروف ہیں جس میں ان کے ساتھ ارجن کپور ،انیل کپور ،اتھیا شیٹھی مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں۔فلم 28 جولائی کو ریلیز کی جائے گی۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.