فرحان اختر اپنی نئی آنے والی فلم میں قیدی کا کردار کیلئے جیل پہنچ گئے
پیر 24 جولائی 2017 22:46
(جاری ہے)
فرحان اختر اپنی نئی آنے والی فلم لکھنؤ سینٹرل کی شوٹنگ میں مصروف ہیں اور انہوں نے فلم کی شوٹنگ کے دوران اپنی پہلی تصویر پوسٹ کی ہے۔
اداکار فلم میں ایک قیدی کا کردار ادا کررہے ہیں جسے بھوج پوری گلوکار بننے کے شوقین ہیں تاہم انہوں نے اپنے ساتھی گلوکار کو پہلے ہی قتل کردیا جس کے ساتھ ان کے بہت اچھے تعلقات تھے۔فلم کے لئے جیل کا بہت ہی بڑا سیٹ فلم سٹی کے اندر لگایا گیا ہے جس میں زور شور کے ساتھ فلم کی شوٹنگ جاری ہے۔ وایا کوم 18 اور ایمے انٹرٹیمنٹ کے اشتراک سے بننے والی فلم رواں برس 15 ستمبر کو ریلیز ہوگی۔۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Nasir Chinyoti
Sasha Pieterse
Anwar Maqsood
Juno Temple
Madeline Zima
Candace Cameron-Bure
Deepika Padukone
Asad Siddiqui
Ashir Azeem
Tia Carrere
Sajjad Kishwar
Amy Schumer
Showbiz News In Urdu
-
انڈین ویب سیریز ’’ہیرا منڈی‘‘ نے نیٹ فلکس پر ریکارڈ قائم کردیا
-
اداکارہ شگفتہ اعجاز نے دوسری محبت اور دوسری شادی پر لب کشائی کردی
-
کان کے پیچھے کالا ٹیکا، عالیہ بھٹ نظر بد سے ڈرنے لگیں
-
اداکارہ سوناکشی سنہا میں بھی شادی کی امنگ جاگ اٹھی
-
پاکستان کے معروف فنکارو مزاح نگارفاروق قیصرالمعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14 مئی کو منائی جائے گی
-
فیصل قریشی اہلیہ کے اسٹائلسٹ بن گئے، مداحوں کی تعریف
-
میٹ گالا، کیٹی پیری اور ریحانہ کی جعلی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکی حسینہ مِس یو ایس اے کے ٹائٹل سے دستبردار