Prisoner - Urdu News
قیدی ۔ متعلقہ خبریں
-
خدا کو گواہ بنا کر کہتا ہوں شریف برادران نے اسلامی دوستوں کے ذریعے حکومت سے بارگین کی کوشش کی ‘ شیخ رشید
مریم نواز خاتون ہیں اس لئے لحاظ کر رہا ہوں ، میرے پاس ایسی خبریں ہیں اگر انہیں باہر نکال دوں تو ملک میں سیاسی زلزلہ آ جائے گا لندن میں سی پیک کیخلاف گٹھ جوڑ ہو رہا ہے اور ... مزید
ہفتہ اکتوبر - -
ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج کا ڈسٹرکٹ جیل سرگودہا کادورہ، 9 قیدی رہا
بدھ مئی - -
کورونا وائرس سے ملک میں مزید 46 اموات ،جاں بحق افراد کی تعداد 591ہوگئی
مجموعی طور پر 24 ہزار 892 افراد میں وائرس کی تشخیص ،6464مریض صحتیاب ہوگئے
جمعرات مئی - -
کورونا وائرس، امریکہ کا 3500 قیدیوں کو رہا کرنے کا فیصلہ
امریکہ میں تیزی سے کورونا وائرس پھیلنے کی وجہ سے قیدیوں کو رہا کرنے کا فیصلہ کیا گیا، غیر ملکی خبر رساں ایجنسی
خُرم انیق بدھ اپریل -
-
کرونا وائرس سے بچائو کیلئے ڈیرہ اللہ یار کی عدالتوں میں اسپرے کا کام شروع
ہفتہ مارچ - -
فیصل آباد ریجن کی جیلوں میں موجود قیدیوں کی تعداد 6ہزار 706تک پہنچ گئی،
مذکورہ قیدیوں میں 6ہزار 469 مرد ،117 عورتیں اور 120نوعمر بچے شامل ہیں
منگل مارچ - -
وزیر جیل خانہ جات آزاد کشمیر کا ڈسٹرکٹ جیل کوٹلی کا دورہ،قیدیوں کے مسائل سننے کے بعد موقع پر احکا مات جاری کیے
منگل فروری - -
فیصل آباد ڈویژن کی5 جیلوں میں گنجائش سے زیادہ قیدی ،قیدیوں میں 132خواتین اور اٹھارہ سال سے کم عمر 159 بچے شامل ہیں،ڈی آئی جی جیل خانہ جات
منگل جنوری - -
وزیر جیل خانہ جات ،سول ڈیفنس کا ڈسٹرکٹ جیل کوٹلی کا معائنہ،قیدیوں کے مسائل سننے کے بعد موقع پر احکا مات جاری کیے
قیدیوں کے حقو ق کا تحفظ اور ان کو جائز سہولیات فراہم کرنا ہماری حکومت کی اولین ترجیحات ہیں جن کو پورا کیا جارہا ہے ،چوہدری اسحاق ڈار ،احمد رضا قادری کی گفتگو
جمعرات جنوری - -
بڑھتی ہوئی مہنگائی کو کنٹرول کرنے کیلئے عملی اقدامات کئے جائیں، صاحبزادہ زاہد محمود قاسمی
آنحضرت ﷺ کی بعثت ساری دنیا کیلئے سرمایہ حیات اور سرمایہ سعادت ہی: سیکرٹری جنرل مرکزی علماء کونسل پاکستان
جمعہ نومبر - -
چیف جسٹس پاکستان کا فاٹا میں موجود حراستی مراکز اور ان کی موجود قیدیوں کی فہرست کل تک فراہم کرنے کا حکم
بدھ نومبر - -
وزیراعظم عمران خان اقوام متحدہ کی جنرل کونسل میںمظلوم کشمیریوں کے سفیر بن کر دو ٹوک موقف دنیا کے سامنے رکھیں گے ،مقبوضہ کشمیر میں آزادی کا سورج طلوع ہونے والا ہے، مومنہ وحید
اتوار ستمبر - -
مقبوضہ کشمیر دنیا کی بڑی جیل بن چکا ہے، کسی بھی بین الاقوامی تنظیم اور میڈیا کو وہاں رسائی نہیں،
اس معاملے پر دنیا کے ضمیر کو جھنجھوڑنے کی ضرورت ہے، وزیراعظم عمران خا اقوام متحدہ کی جنرل کونسل میں نہتے اورمظلوم کشمیریوں کا وکیل اور سفیر بن کر اپنا دو ٹوک موقف دنیا ... مزید
جمعہ ستمبر - -
ملک بھر میں ٹی بی کے 35 لاکھ سے زائد مریضوں کو مفت علاج معالجے کی سہولیات فراہم کی جارہی ہیں ، حکام وزارت صحت
بدھ ستمبر - -
ملک بھر کے 98جیلوں میں 56ہزار 628قیدیوں کی گنجائش کے برعکس 83ہزار سے زائد قیدی رکھے گئے
ہفتہ جون - -
ملک میں اپوزیشن کے نام پر کرپٹ مافیا کا ٹولہ متحد ہو چکا ہے ،اعجازاحمد چوہدری
پیر مئی - -
میڈونا کا اپنے گانوں کے نئے البم کا نام ’’میڈم ایکس‘‘رکھنے کا اعلان
منگل اپریل - -
عراق، جیل سے فرار ہونیوالے 21 داعشی جنگجوئوں میں سے 15 کو گرفتار کرلیا گیا ہے،
کرد سیکیورٹی حکام
جمعہ دسمبر - -
جامعہ پشاورمیں بین الاقوامی بشری قوانین کی آگاہی کے سلسلے میں سیمینارکااہتمام
جمعہ دسمبر - -
نگران وفاقی وزیر محمد یوسف شیخ کا اوپن یونیورسٹی کا دورہ، یونیورسٹی کے ملک گیر نیٹ ورک، تعلیمی خدمات اور طلباء کی سہولتوں میں اضافہ کیلئے اقدمات کو سراہا
بدھ اگست -
قیدی سے متعلقہ تصاویر
Latest News about Prisoner in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Prisoner. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
قیدی سے متعلقہ مضامین
-
بلوچستان کے مسائل اور میڈیا کا کردار
کچھ روز قبل بلوچستان کے کچھ طلباء سے ملاقات ہوئی۔ان کے چہروں پہ مسکراہٹ ایک قیدی کی طرح تھی جو آزاد ہونا چاھتی تھی۔ان کی یہ نظریں ہمیں پیغام دے رہی تھیں کہ ہم بہت صابر ہیں ۔ ان کے مایوس چہروں پہ آزادی ..
-
جیلوں میں قیدیوں کو کتنی سہولیات دستیاب ہیں؟؟
ہمیں تو یہی علم تھا کہ جیل میں قیدیوں کی کلاس کا فیصلہ عدلیہ ہی کرتی ہے۔ کس قیدی کو کتنی سہولیات فراہم کرنی ہیں اور کس سے کیا برتاوٴ ہوگا یہ سب عدالت بتاتی ہے۔ اسی طرح ایک ہی جیل میں قید بامشقت اور ..
-
بھارتی جیلوں سے 189پاکستانی قیدی غائب
بھارت روایتی دھوکہ دہی کی روش پرقائم پاکستانی فہرست کے مطابق 460قیدیوں کی فہرست میں 271پاکستانی درج ہیں بھارتی وزیراعظم کے حالیہ دورہ لاہور سے یقینا امن کی آشا کاراگ الاپنے والوں کی باچھیں کھل گئی ..
-
بگرام جیل کے قیدی انصاف کے منتظر ہیں!!
افغانستان میں موجود بگرام جیل کے اندر قیدیوں کی تعداد بڑھائی جا رہی ہے اسے گوانتاناموبے کی طرز پر تعمیر کیا جا رہا ہے۔
-
قیدی نمبر 650!
کیا دنیا کبھی ڈاکٹر عافیہ کی کہانی جان سکے گی؟؟
-
امریکہ میں لاپتہ قیدی
نائن الیون کے بعد گناہ افراد کو حراست میں کیوں رکھا گیا؟
مزید مضامین
قیدی سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.