تاپسی پنو فلم ’’جڑواں2‘‘ کی عکس بندی مکمل کرنے کے بعد دہلی پہنچ گئیں

پیر 31 جولائی 2017 20:42

تاپسی پنو فلم ’’جڑواں2‘‘ کی عکس بندی مکمل کرنے کے بعد دہلی پہنچ گئیں
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 31 جولائی2017ء) بالی وڈ اداکارہ تاپسی پنو فلم ’’جڑواں2‘‘ کی عکس بندی مکمل کرنے کے بعد دہلی پہنچ گئیں ہیں۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابالغ کے مطابق تاپسی پنو فلم ’’جڑواں2‘‘ کی مارشیس میں عکس بندی مکمل کرنے کے بعد اپنی فیملی کے پاس دہلی پہنچ گئی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ فلم ’’جڑواں2‘‘ کے ریلیز کے دو ماہ قبل ہی انہوں نے فلم ’’ملک‘‘ پر کام شروع کر دیا ہے۔ فلم ’’جڑواں2‘‘29ستمبر کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔ ۔

وقت اشاعت : 31/07/2017 - 20:42:55

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :