’’اے جنٹلمین‘‘ کے ہدایتکار کی فلم پر سنسر بورڈ کے اعتراض بارے خبروں کی تردید

جمعرات 17 اگست 2017 14:08

’’اے جنٹلمین‘‘ کے ہدایتکار کی فلم پر سنسر بورڈ کے اعتراض بارے خبروں کی تردید
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اگست2017ء) بالی وڈ فلم ’’اے جنٹلمین‘‘ کے ہدایتکار راج نیدیموراور کرشنا ڈی کے نے سنسر بورڈ کی جانب سے فلم کے منظرپر اعتراض کے حوالے سے خبروں کی تردید کر دی ۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ جیکولین فرنینڈس اور سدھارتھ ملہوتراکی فلم ’’اے جنٹلمین‘‘ کے ایک منظر کے بارے میں خبریں سامنے آرہی تھیں کہ سنسر بورڈ نے اس پر اعتراض کیا ہے جس پر فلم کے ہدایتکار نے ایسی تمام خبروں کی تردید کی ہے ۔

وقت اشاعت : 17/08/2017 - 14:08:58

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :