امریکی چینل پر چینی صدر شی جن پنگ بارے دستاویزی فلم " ٹائم آف شی" نشر
تین روز میں جاپان ، جنوبی کوریا ، آسٹریلیا ، نیوزی لینڈ ، بھارت ، تھائی لینڈ اور ملائشیا سمیت 37 ممالک کی20 کروڑ سے زائد لوگوں نے فلم دیکھی
منگل 17 اکتوبر 2017 13:16
(جاری ہے)
پہلی قسط میں چین کی جانب سے غربت کے خاتمے ، صحت عامہ کے شعبے میں اصلاحات ، ہائی اسپیڈ ٹرینز کی تعمیر اور لوگوں کی عام روزمرہ زندگی میں بہتری سے متعلق اقدامات کو اجاگر کیا گیا ہے۔
دوسری قسط میں چین کی جانب سے شعبہ رسد میں اصلاحات ، ٹیکنالوجی میں جدت اور آلودگی میں خاتمے سمیت ملکی سطح پر حاصل کی جانے والی دیگر کامیابیوں سے متعلق بتایا گیا ہے۔دستاویزی فلم کی تیسری قسط میں چین کے عالمگیر کردار اور اقدامات کو اجاگر کیا گیا ہے جبکہ مختلف ممالک کے رہنماوں اور ماہرین کی آرا بھی شامل کی گئی ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Emilie de Ravin
Shehnaz Sheikh
Sarmad Sultan Khoosat
Naomi Grossman
Richard Gere
Ileana D'Cruz
wafa chaudhry
Mohsin Khan
Nora Arnezeder
Moin Akhter
Demi Moore
Theo James
Showbiz News In Urdu
-
ٹک ٹاک کوک اسٹوڈیو سیزن15 کے لیے آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی48 ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسیآج منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی کل منائی جائے گی
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا، میڈیا پر قیا س آرائیاں
-
تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو سائبر کرائم سیل نے طلب کر لیا
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم،ہالی ووڈ فلم پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ