امریکی چینل پر چینی صدر شی جن پنگ بارے دستاویزی فلم " ٹائم آف شی" نشر
تین روز میں جاپان ، جنوبی کوریا ، آسٹریلیا ، نیوزی لینڈ ، بھارت ، تھائی لینڈ اور ملائشیا سمیت 37 ممالک کی20 کروڑ سے زائد لوگوں نے فلم دیکھی
منگل 17 اکتوبر 2017 13:16
(جاری ہے)
پہلی قسط میں چین کی جانب سے غربت کے خاتمے ، صحت عامہ کے شعبے میں اصلاحات ، ہائی اسپیڈ ٹرینز کی تعمیر اور لوگوں کی عام روزمرہ زندگی میں بہتری سے متعلق اقدامات کو اجاگر کیا گیا ہے۔
دوسری قسط میں چین کی جانب سے شعبہ رسد میں اصلاحات ، ٹیکنالوجی میں جدت اور آلودگی میں خاتمے سمیت ملکی سطح پر حاصل کی جانے والی دیگر کامیابیوں سے متعلق بتایا گیا ہے۔دستاویزی فلم کی تیسری قسط میں چین کے عالمگیر کردار اور اقدامات کو اجاگر کیا گیا ہے جبکہ مختلف ممالک کے رہنماوں اور ماہرین کی آرا بھی شامل کی گئی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.