- Home
- شوبز
- اسٹیج ڈرامے کی بہتری کیلئے بہت ساری آوازیں اٹھتی ہیں مگر کوئی عملی اقدامات اٹھانے کو تیار نہیں‘ ..
اسٹیج ڈرامے کی بہتری کیلئے بہت ساری آوازیں اٹھتی ہیں مگر کوئی عملی اقدامات اٹھانے کو تیار نہیں‘ گوشی خان
منگل 17 اکتوبر 2017 13:59
(جاری ہے)
اس حوالے سے اپنے سینئرز سے بھی مشاورت کررہا ہوں کہ وہ بھی اس مشن میں میرا ساتھ دیں اور خاص طور پر الحمراء آرٹ کونسل انتظامہ سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ مجھے ایک ہال فیملی ڈرامے کے لئے دے دیں تو میں اسٹیج ڈرامے میں انقلاب لا سکتا ہوں ۔
گوشی خان نے کہا کہ فرد واحد کی جدوجہد اس وقت تک کامیاب نہیں ہوتی جب تک اس کے ساتھ دوسری آوازیں مل نہیں جاتیں۔یاد رہے کہ گوشی خان ان دنوں الحمراء ہال llمیں بطور رائٹر ،ڈائریکٹر و اداکار اسٹیج ڈرامہ ’’ ہن تے مزہ آئے گا ‘‘ میں کام کررہے ہیں۔Famous Showbiz Stars
Jennifer Morrison
Ainy Jaffri
Jodelle Ferland
Ali Larter
Juhi Chawla
Qazi Wajid
Hannah Ware
Jessica Chastain
Keanu Reeves
benita david
Shabbir Jan
Kelly Reilly
Showbiz News In Urdu
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا