پاکستانی فلم ’’ورنہ‘‘ کا آفیشل ٹریلر ریلیزکردیاگیا
فلم 17 نومبر سے سینما گھروں کی زینت بننے جا رہی ہے
بدھ 18 اکتوبر 2017 12:03
(جاری ہے)
فلم کی کہانی ایک ایسی لڑکی کے گرد گھومتی ہے جواپنے ساتھ ہونے والے ظلم اور زیادتی پر آواز بلند کرتی ہے۔
فلم میں مرکزی کردار ادا کیا ہے بول گرل مائرہ خان نے جبکہ ان کا ساتھ دے رہے ہیں ہارون رشید جن کی یہ پہلی فلم ہے، ان کے علاوہ ضرار احمد، رشید ناز اور دیگر فنکار بھی فلم کی کاسٹ میں شامل ہیں۔ فلم میں مختلف میوزیکل ٹریکس کو بھی شامل کیا گیا ہے جبکہ فلم کا رومانوی گیت پہلے ہی خاصہ پسند کیا جا رہا ہے ۔ ورنہ 17 نومبر سے ملکی سینما گھروں کی زینت بننے جا رہی ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Tariq Teddy
Dan Stevens
Crystal Bernard
Lily-Rose Melody Depp
Farooq Qaiser
Ray Park
Adeel Hashmi
Sadia Khan
Jon Hamm
drake
Karishma Kotak
Jensen Ackles
Showbiz News In Urdu
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
اداکار کمال احمد رضوی کا یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش