فلم ’’دوستانہ ‘‘ کو 9 سال مکمل

منگل 14 نومبر 2017 14:22

فلم ’’دوستانہ ‘‘ کو 9 سال مکمل
ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 نومبر2017ء) بالی وڈ فلم ’’دوستانہ ‘‘ نے 9 سال مکمل کر لئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فلم ’’دوستانہ ‘‘ 2008 ء میں بنائی گئی جس میں اداکارہ پریانکا چوپڑا ،ابھیشیک بچن اور جان ابراھام نے مرکزی کردار ادا کیا جبکہ فلم میں بوبی دیول، کرن کھیر بومن ایرانی اور سشمیتا مکھرجی بھی شامل تھی۔

(جاری ہے)

ہدایتکار ترون منسوکھانی کی فلم کی کہانی ابھیشیک بچن اور جان ابراھام کے گرد گھومتی ہے جو ایک ہی لڑکی پریانکا چوپڑا سے محبت کرتے ہیں۔ فلم کو شائقین نے پسند کیا جبکہ فلم نے متعدد ایوارڈز بھی نام کئے ہیں۔

وقت اشاعت : 14/11/2017 - 14:22:29

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :