کرن جوہر فلم ’’سٹوڈنٹ آف دی ائیر 2‘‘ میں چنکی پانڈے کی بیٹی عنائیا کو متعارف کرائیں گے
بدھ 22 نومبر 2017 14:09
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا کے مطابق کرن جوہر نے حال ہی میںفلم ’’سٹوڈنٹ آف دی ائیر 2‘‘ کا پہلا پوسٹر جاری کیا جس میں ٹائیگر شروف کالج بوائے کے روپ میں دکھائی دیئے۔ پوسٹر کو شائقین نے بہت پسند کیا اور اب کرن جوہر فلم میں چنکی پانڈے کی بیٹی عنائیہ پانڈے کو متعارف کرائیں گے۔ فلم کے ہدایتکار مونیت ڈی ملہوترا ہیں۔ فلم آئندہ سال نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Alamzeb Mujahid
Drew Barrymore
raheela agha
Holliday Grainger
Alice Eve
Ali Sethi
Randeep Hooda
Eva Mendes
Sanjay Dutt
Jeetendra
Nimra Bucha
Christoph Waltz
Showbiz News In Urdu
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
اداکار کمال احمد رضوی کا یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش