میں نے اپنی گائیگی کے ذریعے ٹوٹے دلوں کی ترجمانی کی ہے عطا اللہ عیسی خیلوی
جمعرات 14 دسمبر 2017 20:48
(جاری ہے)
انہوں نے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں نے گلوکاری کے ساتھ فلموں میں اداکاری بھی کی مگر میرا اداکاری کرنے کا فیصلہ درست نہیں تھا اور میں آج بھی فن موسیقی سے وابستہ ہوں مگر اس طرح کے حالات نہیں رہے کہ جس طرح آج سے پندرہ بیس سال پہلے ہوا کرتے تھے کہ لائیو کنسرٹ کے دوران ہزاروں افراد کا مجمہ سننے کے لئے آتا تھا ،بد قسمتی سے ملک میں امن و امان کی صورتحال خراب ہونے کی وجہ سے یہ سلسلہ منقطع ہو گیا ۔
انہوں نے کہاکہ آج پاکستان میں امن و امان کی صورتحال بہت بہتر ہو چکی ہے جس میں ہماری پاک فوج نے مرکزی کردار ادا کیاہے اور میں اپنے بہادر جوانوں کو سلام پیش کرتا ہوں جنہوں نے اپنی جانوں کا نذرانہ دیکر ہماری حفاظت کی ۔۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Sahiba Afzal
Jennifer Jason Leigh
Ali Sethi
Mena Suvari
Jameela Jamil
Henry Cavill
Mehwish Noor
Margot Robbie
ghazal shah
Mahirah Khan Askari
January Jones
Peter Stormare
Showbiz News In Urdu
-
ٹک ٹاک کوک اسٹوڈیو سیزن15 کے لیے آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی48 ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسیآج منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی کل منائی جائے گی
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا، میڈیا پر قیا س آرائیاں
-
تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو سائبر کرائم سیل نے طلب کر لیا
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم،ہالی ووڈ فلم پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ