
میں نے اپنی گائیگی کے ذریعے ٹوٹے دلوں کی ترجمانی کی ہے عطا اللہ عیسی خیلوی
جمعرات 14 دسمبر 2017 20:48

(جاری ہے)
انہوں نے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں نے گلوکاری کے ساتھ فلموں میں اداکاری بھی کی مگر میرا اداکاری کرنے کا فیصلہ درست نہیں تھا اور میں آج بھی فن موسیقی سے وابستہ ہوں مگر اس طرح کے حالات نہیں رہے کہ جس طرح آج سے پندرہ بیس سال پہلے ہوا کرتے تھے کہ لائیو کنسرٹ کے دوران ہزاروں افراد کا مجمہ سننے کے لئے آتا تھا ،بد قسمتی سے ملک میں امن و امان کی صورتحال خراب ہونے کی وجہ سے یہ سلسلہ منقطع ہو گیا ۔
انہوں نے کہاکہ آج پاکستان میں امن و امان کی صورتحال بہت بہتر ہو چکی ہے جس میں ہماری پاک فوج نے مرکزی کردار ادا کیاہے اور میں اپنے بہادر جوانوں کو سلام پیش کرتا ہوں جنہوں نے اپنی جانوں کا نذرانہ دیکر ہماری حفاظت کی ۔۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
وزیراعلی مریم نوازکا سینئراداکارہ عائشہ خان کے انتقال پرافسوس کا اظہار
-
وزیراعلیٰ کا سینئر اداکارہ عائشہ خان کے انتقال پر اظہار افسوس
-
ثنا یوسف قتل کیس، ملزم کا مزید 3روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، پولیس کے سپرد
-
ہالی وڈ سپراسٹار ٹام کروز کو 35 برس بعد اعزازی آسکر سے نوازا جائے گا
-
عہد سازمزاح نگارمشتاق احمد یوسفی کو بچھڑے سات برس بیت گئے
-
خدا جانتا ہے، عاصم اظہرسے منگنی ختم ہونے کے بعد میرب علی کا ردعمل
-
نادیہ خان ڈراما پرورش کے جذباتی منظرپرآبدیدہ ہوگئیں
-
فلم شوٹنگ سے قبل جنات نے دھکا دے کر زخمی کردیا تھا، ثمینہ پیرزادہ
-
سینئرٹی وی اداکارہ عائشہ خان انتقال کرگئیں
-
ٹک ٹاکرثنا یوسف قتل کیس
-
اداکارہ عائشہ خان کی لاش ایدھی سردخانے منتقل
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کا معروف اداکارہ عائشہ خان کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.