سلمان کے بعد کنگنا رناوت نے عامر سے مدد مانگ لی
کنگنا کو کرن جوہر، ہریتھک روشن کے ساتھ ان کے تنازعات نے فلم نگری میں اکیلا کردیا
منگل 9 جنوری 2018 21:22
(جاری ہے)
لیکن اب تنازعات کے باعث انہیں اپنے قریبی دوست بھی چھوڑنے لگے ہیں جس پر پریشان ہو کر انہوں نے عامر خان سے رجوع کیا۔دکن کرونیکل کی ایک رپورٹ کے مطابق کنگنا رناوت تنازعات کے باعث فلم نگری میں دشمنیاں بھی بڑھا چکی ہیں، جس کی وجہ سے ان کا فلمی کیریئر زوال پذیر ہوچکا ہے اور اس صورتحال سے نکلنے کے لیے وہ عامر خان سے صلاح و مشورے کر رہی ہیں۔
دوسری جانب عامر خان بھی اس ساری صورتحال سے نکلنے کے لیے کنگنا رناوت کی رہنمائی کر رہے ہیں اور اداکارہ بھی ان کے مشوروں پر سختی سے کاربند ہیں۔۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Judy Greer
Sammi Hanratty
Ismail Tara
Sara Ali Khan
Katherine Schwarzenegger
Sara Khan
Jessica Alba
Vaneeza Ahmad
Zara Akbar
Kiran Malik
Additi Gupta
Hira Mani
Showbiz News In Urdu
-
ٹک ٹاک کوک اسٹوڈیو سیزن15 کے لیے آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی48 ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسیآج منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی کل منائی جائے گی
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا، میڈیا پر قیا س آرائیاں
-
تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو سائبر کرائم سیل نے طلب کر لیا
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم،ہالی ووڈ فلم پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ