سٹیج ڈرامہ ’’اکھ لڑی بدوبدی‘‘ الحمراء میں جاری

جمعہ 19 جنوری 2018 16:40

لاہور۔19جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 جنوری2018ء)مصنف و ہدایتکار افروز خان کا سٹیج ڈرامہ ’’اکھ لڑی بدوبدی‘‘ الحمراء ہال مال روڈ میں پیش کیا جا رہا ہے ،ْ ڈرامے کے پروڈیوسر علی سعد ہیں جبکہ کاسٹ میں نواز انجم ،ْ سرفرازوکی ،ْ کرن نور ،ْ پائل ،ْ روشنی خان ،ْ گوشی خان ،ْ چاند برال اور لکی ڈیئر سمیت دیگر فنکار کام کر رہے ہیں۔
وقت اشاعت : 19/01/2018 - 16:40:13