فلم ’’سیکرٹ سپر سٹار‘‘ نے 8 روز میں 327.51کروڑ روپے کما لئے
منگل 30 جنوری 2018 19:34
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا کے مطابق عامر خان کی فلم ’’سیکرٹ سپر سٹار‘‘ نے چین کے سینما گھروں میں تہلکہ مچا دیا ، فلم نے صرف 8دنوں میں 327.51کروڑ روپے کا بزنس کیا ہے۔ فلم کی کہانی ایک ایسی لڑکی کے گرد گھومتی ہے جو گلوکاری کو بطور پیشہ اپنانا چاہتی ہے اور اس دوران اسے کن کن پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے وہ سب دکھایا گیا ہے۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Anjuman
Imran Ashraf
Bipasha Basu
Akram Udas
Gauri khan
Booboo Stewart
Waheed Murad
Bruce Willis
Tom Cruise
Aamina Sheikh
Stephanie Beatriz
Alizeh Shah
Showbiz News In Urdu
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا