مختصر ویڈیو سے اسٹار بن جانے والی پریا پرکاش نے متعدد فلمو ں کی آفرز ٹھکرادی
پیر 19 فروری 2018 21:19
(جاری ہے)
مسلمانوں کا مؤقف ہے کہ ان کے گانے کی شاعری سے مسلمانوں کے جذبات مجروح ہوئے۔ویڈیو اور تصاویر وائرل ہونے کے بعد جہاں پریا پرکاش ایک ہی دن میں اسٹار بن گئیں، وہیں انہوں نے گوگل سرچ پر تمام بڑی اداکاراؤں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا تھا۔
گزشتہ ہفتے وہ گوگل سرچ پر تلاش کی جانے والی پہلی شوبز شخصیت بنی تھیں، انہوں نے گوگل سرچ پر سنی لیونی جیسی اداکاراؤں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔تاہم اب انہوں نے اپنے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ کی، جس میں انہوں نے دعویٰ کیا کہ انہیں متعدد فلم انڈسٹریز کی جانب سے کئی فلموں میں کام کرنے کی پیش کش ہوئی۔پریا پرکاش وریئر نے اپنی پوسٹ میں مداحوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے بتایا کہ انہیں بھارت کی متعدد فلم انڈسٹریز کی جانب سے فلموں میں کام کرنے کی پیش کش ہوئی، تاہم وہ پیش کش کے باوجود فلموں میں کام نہیں کرسکتیں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Edward Norton
Sarah Paulson
Sami Shah
Helena Bonham Carter
Kanwar Arsalan
Miles Teller
Manzar Sehbai
Malin Akerman
Sonu Sood
Amitabh Bachchan
Catherine Bell
Naomi Grossman
Showbiz News In Urdu
-
اداکار کمال احمد رضوی کا یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں