احسن خان کو امریکہ میں ایوارڈ سے نوازا گیا

منگل 20 فروری 2018 15:20

لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 20 فروری2018ء) معروف اداکار احسن خان کو پاکستانی بچوں کی تعلیم کیلئے کام کرنے پر امریکا میں ایوارڈ سے نوازا گیا۔

(جاری ہے)

احسن خان نے امریکامیں پاکستانی بچوں کی تعلیم کے حوالے سے ایک خصوصی تقریب میں شرکت کی تھی۔پاکستانی بچوں کی تعلیم کیلئے کام کرنے کی خدمات کے اعتراف میں لاس اینجلس کے میئر نے احسن خان کو ایوارڈ سے نوازا۔اس موقع پر انہوں نے پاکستانی کمیوٹی کے ساتھ امریکیوں سے بھی ملاقات کی اور پاکستان کے حوالے سے امن، دوستی اور محبت کا پیغام پہنچایا۔

وقت اشاعت : 20/02/2018 - 15:20:12

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :