انڈسٹری کے بڑے فلمسازوں کے ساتھ کام کرنا خوش قسمتی ہے،رنویر سنگھ
منگل 13 مارچ 2018 17:24
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار رنویر سنگھ نے کہا ہے کہ کیریئر کے اس دور میں چیلنجنگ فلموں اور انڈسٹری کے بڑے فلمسازوں سنجے لیلا بھنسالی ، زویا اختر ، روہت شیٹھی اور کبیر خان کے ساتھ کام کرنا خوش قسمتی کا باعث ہے جو میرے لئے بطور تخلیقی شخصیت بہت اہم ہے۔
انہوں نے کہا کہ وہ اپنی نئی فلموں کے لئے بہت پرجوش ہیں، روہت شیٹھی فلم انڈسٹری میں مصالحہ فلموں کے بادشاہ ہیں اور ان کی نئی فلم مصالحہ فلموں میں ایک ہو گی جو انٹرٹینمنٹ سے بھر ہو گی۔ اداکار رنویر سنگھ فلم ’’گلی بوائے ‘‘ میں بھی دکھائی دیں گے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Missi Pyle
Chyler Leigh
Vishal Bajaj
Dharmendra
Julianne Hough
Rohit Shetty
hajra yamin
mahnoor
Simon Pegg
Mahesh Manjrekar
Adil Murad
Taylor Momsen
Showbiz News In Urdu
-
مزاحیہ اداکارمنورظریف کی برسی29 اپریل کو منائی جائیگی
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا