فلم ’’ دا ایکوالائزر2‘‘کا پہلا ٹریلر جاری

جمعہ 20 اپریل 2018 12:21

فلم ’’ دا ایکوالائزر2‘‘کا پہلا ٹریلر جاری
لاس اینجلس ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 اپریل2018ء) ہالی وڈ تھرلر فلم ’’ دا ایکوالائزر2 ‘‘ کا پہلا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ہدایتکار انٹونی فوکوا کی تھرلر فلم ’’ دا ایکوالائزر2‘‘ کا 2 منٹ اور 40 سیکنڈ کے دورانیے پر مشتمل پہلا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے، فلم میں اداکار ڈنزل واشنگٹن، ایشٹن سینڈرس، پڈرو پاسکل، جوننتھ سکارفی اور دیگر شامل ہیں، فلم رواں سال 20 جولائی کو ریلیز کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 20/04/2018 - 12:21:12

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :