امیتابھ بچن کے ساتھ 42 سال کام کرنے کا عرصہ میرے لئے باعث فخر ہے، رشی کپور

جمعہ 20 اپریل 2018 16:05

امیتابھ بچن کے ساتھ 42 سال کام کرنے کا عرصہ میرے لئے باعث فخر ہے، رشی کپور
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 اپریل2018ء) بالی وڈاداکار رشی کپور نے کہا ہے کہ وہ 27سال کے بعد امیتابھ بچن کے ساتھ فلم ’’102ناٹ ا?ئوٹ‘‘ میں کام کر رہے ہیںلیکن کام کے دوران مجھے بلکل نہیں لگا کہ ہم اتنے عرصے کے بعد ایک ساتھ کام کر رہے ہیں۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق رشی کپور نے پہلی بار 1976ئ میں بننے والی فلم ’’کبھی کبھی‘‘ اور پھر ا?خری بار 1991ئ کی فلم ’’عجوبہ‘‘ میں ایک ساتھ نظر آئے تھے اور ان دنون وہ فلم ’’102ناٹ آئوٹ ‘‘ پر کام کر رہے ہیں۔رشی کپور کا کہنا ہے کہ 42سال دورانیہ ان کے لئے باعث فخر ہے۔ فلم ’’102ناٹ ا?ئوٹ‘‘ 4 مئی کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی

وقت اشاعت : 20/04/2018 - 16:05:27

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :