بالی وڈ اداکارہ شمیتا شیٹھی کی اپنی نئی فلم’’ دی ٹیننٹ‘‘ کی عکسبندی کے لئے تیاری شروع
اتوار 22 اپریل 2018 23:20
(جاری ہے)
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلم’’’ دی ٹیننٹ‘‘ کی کہانی ایک خاتون کے پراسرار ماضی پر مبنی ہے جس کی مڈل کلاس ہائوس سوسائٹی میں ا?مد سے ہلچل مچ جاتی ہے۔ فلم میں ششمیتا شیٹھی خاتون کا مرکزی کردار ادا کریں گی۔اداکارہ نے اپنے کردار میں حقیقت کا رنگ بھرنے کے لئے روکشاب جانا شروع کیا ہے۔ششمیتا شیٹھی نے کہا کہ انہیں ورکشاپ سے بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملا ہے۔اداکارہ نے کہا کہ فلم کی شوٹنگ کا آئندہ ماہ آغاز ہو گا جس کے لئے بہت پر جوش ہیں۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Hamza Ali Abbasi
Tatiana Maslany
Emily Deschanel
Emma Watson
Ameesha Patel
Neve Campbell
Sarwat Gilani
Shahood Alvi
Aditi Sarangdhar
Heath Ledger
A.R Rahman
Colin Farrell
Showbiz News In Urdu
-
انڈین ویب سیریز ’’ہیرا منڈی‘‘ نے نیٹ فلکس پر ریکارڈ قائم کردیا
-
اداکارہ شگفتہ اعجاز نے دوسری محبت اور دوسری شادی پر لب کشائی کردی
-
کان کے پیچھے کالا ٹیکا، عالیہ بھٹ نظر بد سے ڈرنے لگیں
-
اداکارہ سوناکشی سنہا میں بھی شادی کی امنگ جاگ اٹھی
-
پاکستان کے معروف فنکارو مزاح نگارفاروق قیصرالمعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14 مئی کو منائی جائے گی
-
فیصل قریشی اہلیہ کے اسٹائلسٹ بن گئے، مداحوں کی تعریف
-
میٹ گالا، کیٹی پیری اور ریحانہ کی جعلی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکی حسینہ مِس یو ایس اے کے ٹائٹل سے دستبردار