فلم ’’نانو کی جانو‘‘ کا ریلیز کے دوسرے روز 1.25 کروڑ کا بزنس

پیر 23 اپریل 2018 11:20

ْ ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 اپریل2018ء) بالی وڈ فلم ’’نانو کی جانو‘‘ نے ریلیز کے دوسرے روز میں 1.25 کروڑ کا بزنس کر لیا۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ہدایتکار فراز حیدر کی ہارر کامیڈی فلم ’’نانو کی جانو‘‘ 20 اپریل کو ریلیز کی گئی جس نے ریلیز کے پہلے روز 75 لاکھ اور دوسرے روز میں 1.25 کروڑ کا بزنس کیا ہے۔ فلم کی کاسٹ میں اداکار ابھے دیول، پترالیکھا، ریشما خان اور دیگر شامل ہیں۔ فلم کی کہانی دہلی کے لینڈ مافیا ایجنٹ (ابھے دیول) کے گرد گھومتی ہے جو اپنے اپارٹمنٹ میں بھوت سے نمٹنے کی کوشش کرتا ہے۔

وقت اشاعت : 23/04/2018 - 11:20:08

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :