ارجن کپور نے فلم ’’کلنک‘‘ کے سیٹ پر پہنچ کر ابھیشیک ورما کی حوصلہ افزائی کی
بدھ 25 اپریل 2018 14:14
(جاری ہے)
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق سوناکشی سنہا اور ادیتیا رائے کپور نے کرن جوہر کی فلم ’’کلنک‘‘ کی عکسبندی شروع کر دی اورپہلے دن کی چند تصاویر شئیر کیں۔ اسی دوران ارجن کپور نے سیٹ پر پہنچ کر فلم کے ہدایتکار ابھیشیک ورما سے ملاقات کی اور فلم بارے تفصیلی بات چیت کرتے ہوئے ان کی حوصلہ افزائی کی۔ فلم کی کاسٹ میں سنجے دت، عالیہ بھٹ، مادھوری ڈکشٹ، ورون دھون،سوناکشی سنہا اور ادیتیا رائے کپور شامل ہیں۔ فلم ا?ئندہ سال 19اپریل کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔
Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Zoheb Hassan
Sarmad Sehbai
Ezra Miller
Fardeen Khan
Mohsin Abbas Haider
Ali Haider
Arnold Schwarzenegger
Taylor Schilling
Shabbir Jan
Shruti Haasan
Babu Baral
Hammad Farooqi
Showbiz News In Urdu
-
پروڈیوسر ،ڈائریکٹر شعیب ہاشمی کی برسی 15 مئی کو منائی جائے گی
-
پاکستان کے معروف فنکارو مزاح نگارفاروق قیصرالمعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14 مئی کو منائی جائے گی
-
اردو کے نامور شاعر اور مزاح نگار سیّد ضمیرجعفری کی 25ویں برسی 12مئی کو منائی جائے گی
-
خاندانی رسم و رواج سے جڑی رومینٹک کامیڈی فلم پوپے کی ویڈینگ
-
ایک اوربھارتی اداکارہ کی نجی ویڈیوز اور تصاویر لیک
-
’انڈسٹری کا بڑا حصہ مجھے تسلیم نہیں کرتا‘ آغا علی ایوارڈ شوز کو لیکرپھٹ پڑے
-
سال مجھے ہندی فلموں سے کوئی آفر ہی نہیں ملی،اداکارہ جیوتیکا
-
جسٹن بیبر اور ہیلی بیبر کے ہاں شادی کے 6 سال بعد بچے کی آمد متوقع