لوگوں کے ساتھ مخلص ہونا میرے لئے سکون کا باعث ہے، جیکی شروف
پیر 21 مئی 2018 13:58
(جاری ہے)
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار جیکی شروف نے کہا ہے کہ میں حال میں جیتا ہوں اور ہمیں صرف آج پر یقین ہی لہذا اسے بھرپور طریقے سے جینا چاہیئے، بطور انسان اپنے ارد گرد لوگوں یعنی ہدایتکاروں، ساتھی اداکاروں، فیملی اور دوستوں کے ساتھ مخلص اور ایماندار ہونا مجھے آگے بڑھنے کے لئے اطمینان بخشتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ہمارے شعبے میں محنت اور پیسہ درکار ہوتا ہے، اگر میری فلم کامیاب ہوتی ہے تو مجھے خوشی اور سکون ملتا ہے کیونکہ لوگوں کی خوشی سے مجھے ایک خاص قسم کا اطمینان محسوس ہوتا ہے۔ اداکار جیکی شروف فلم ’’پلٹن‘‘، ’’ساہو ‘‘ اور ویب سیریز ’’کرینینل جسٹس ‘‘ میں دکھائی دیں گے۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Hina Altaf
Ryan Hurst
Ameer Shaukat Ali
Katherine Schwarzenegger
Richard Armitage
Sunil Shetty
Adeel Hussain
Ashley Judd
Sushmita Sen
Sikander Rizvi
Heer
Babrik Shah
Showbiz News In Urdu
-
ٹک ٹاک کوک اسٹوڈیو سیزن15 کے لیے آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی48 ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسیآج منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی کل منائی جائے گی
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا، میڈیا پر قیا س آرائیاں
-
تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو سائبر کرائم سیل نے طلب کر لیا
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم،ہالی ووڈ فلم پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ