شہزادے ہیری اور میگھن کی شاہی شادی نے اپنی محبت کی کہانی یاد دلادی‘اداکارہ عروہ حسین
منگل 22 مئی 2018 16:18
(جاری ہے)
برطانوی شہزادے ہیری اور اداکارہ میگھن مارکل کی شاہی شادی پاکستان سمیت پوری دنیا پر چھائی رہی اور اس شادی میں پاکستانی فنکاروں نے عدم شرکت کے باوجود سوشل میڈیا کے ذریعے شاہی جوڑے کو مبارکباد اور نیک تمنائوں سے نوازا۔
یہاں تک کہ اداکارہ وماڈل عروہ حسین کا کہنا ہے کہ پرنس ہیری اور میگھن مارکل کی شادی نے انہیں اپنی محبت کی کہانی یاد دلادی۔عروہ حسین نے فیس بک اکانٹ پر اپنی اورفرحان کی شادی کی تصاویر کے ساتھ پرنس ہیری اور میگھن مارکل کی شادی کی تصاویر شیئر کیں اورلکھا کہ شاہی شادی نے انہیں ان کی اور فرحان کی محبت کی کہانی یاد دلادی ہماری شادی ایک برس قبل انجام پائی تھی اور سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈنگ میں رہی تھی۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Grace Phipps
Nadia Ali
Jessica Lange
Nirma
Kara Hayward
Saira Khan
Julianne Hough
Matthias Schoenaerts
Claire Danes
Jorja Fox
Carey Mulligan
Neha kakkar
Showbiz News In Urdu
-
ٹک ٹاک کوک اسٹوڈیو سیزن15 کے لیے آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی48 ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسیآج منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی کل منائی جائے گی
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا، میڈیا پر قیا س آرائیاں
-
تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو سائبر کرائم سیل نے طلب کر لیا
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم،ہالی ووڈ فلم پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ