کرینہ کپور خان کے فلم ویرے دی ویڈنگ کے اختتام میں 25 سال پرانا لہنگا پہننے کا انکشاف
پیر 4 جون 2018 19:44
(جاری ہے)
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلم ویرے دی ویڈنگ میں اداکارہ کرینہ کپور خان، سونم کپور، سوارا بھاسکر اور شیکھا تلسانیہ کو بے حد خوبصورت دکھانے کے لئے معروف ڈیزائنر ابو جانی اور سندیپ کھوسلہ کی خدمات حاصل کی گئیں اور یہ بوت کوئی نہیں جانتا کہ کرینہ کپور خان کا فلم ویرے دی ویڈنگ کے اختتام میں پہنا گیا لہنگا 25سال پرانا تھا۔
اس سلسلے میں ڈیزائنر سندیپ کھسلہ نے انسٹاگرام پر انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ کرینہ کپور کا فلم اختتام میں پہنا گیا ہلکے پیلے رنگ کا لہنگا ابو سندیپ کا بنایا گیا پرانا لہگا تھا جسے ہم نے 25سال قبل بنایا تھا جو پرانے کپڑوں کی کلیکشن میں سب سے زیادہ خوبصورت تھا اس کا بلائوز اور سکرٹ وہی رکھا لیکن اس میں صرف کرینہ کپور خان کے سائز کے مطابق تبدیلی کی جس کے بعد دوپٹے کے ساتھ اسے جدید انداز میں پیش کیا۔۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Asad Malik
Linda Cardellini
Rihanna
Resham
Rakhi sawant
sarah khan (pak)
rimsha khan
Heer
Sami Khan
Fahad Mustafa
Sonia Khan
Rauf Lala
Showbiz News In Urdu
-
پروڈیوسر ،ڈائریکٹر شعیب ہاشمی کی برسی 15 مئی کو منائی جائے گی
-
پاکستان کے معروف فنکارو مزاح نگارفاروق قیصرالمعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14 مئی کو منائی جائے گی
-
اردو کے نامور شاعر اور مزاح نگار سیّد ضمیرجعفری کی 25ویں برسی 12مئی کو منائی جائے گی
-
خاندانی رسم و رواج سے جڑی رومینٹک کامیڈی فلم پوپے کی ویڈینگ
-
ایک اوربھارتی اداکارہ کی نجی ویڈیوز اور تصاویر لیک
-
’انڈسٹری کا بڑا حصہ مجھے تسلیم نہیں کرتا‘ آغا علی ایوارڈ شوز کو لیکرپھٹ پڑے
-
سال مجھے ہندی فلموں سے کوئی آفر ہی نہیں ملی،اداکارہ جیوتیکا
-
جسٹن بیبر اور ہیلی بیبر کے ہاں شادی کے 6 سال بعد بچے کی آمد متوقع