- Home
- شوبز
- عید الفطر پر 10فلمیں سینما گھروں کی زینت بنیں چار اردو ، تین پنجابی اور تین پشتو فلمیں سینما گھروں ..
عید الفطر پر 10فلمیں سینما گھروں کی زینت بنیں چار اردو ، تین پنجابی اور تین پشتو فلمیں سینما گھروں میں ریلیز کی گئیں
پیر 18 جون 2018 13:00
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق عید الفطر کے موقع پر جاوید شیخ کی فلم ’’وجود ‘‘، فلم ’’ سات دن محبت ان ‘‘ ، فلم ’’نہ بینڈ نہ باراتی ‘‘ا ور فلم ’’آزادی ‘‘ سینما گھروں میں ریلیز کی گئی اس کے ساتھ پنجابی فلم ’’ملک بہادر ‘‘ ، فلم ’’فیصلہ گجر دا ‘‘ ، فلم ’’مارکیٹ ‘‘ بھی سینما گھروں کی زینت بنیں جبکہ تین پشتو فلمیں بھی ریلیز کی گئی جن میں مہک نور اور اچھی خان کی دو دو فلمیں شامل ہیں۔
رواں سال عید الفطر پر پاکستانی فلموں کے مقابلے میں ایک ہفتے تک کوئی بھی بالی ووڈ کی فلم ریلیز نہیں کی گئی جس سے فلم انڈسٹری کو بھرپور فائدہ پہنچاہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
sunehri khan
Rabi Peerzada
Sahira Kazmi
Atiqa Odho
zarnish khan
Sukhwindar Singh
Humayun Saeed
Jeremy Sumpter
Jessica Biel
Lizzy Caplan
Ushna Shah
Hassan Rana
Showbiz News In Urdu
-
سلمان خان کے مزاج میں بھرپور تضاد ہے، سوناکشی کا انکشاف
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
اداکارہ اروشی روٹیلا نے نسیم کو ہیش ٹیگ بائولر کا نام دے دیا
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا