موسیقی دلوں کو جوڑنے ،پیار محبت کا پیغام کا بہترین ذریعہ ہے ،
ہمیں اپنی موسیقی پر فخر کرنا چاہیے ‘ حمیرا چنا
ہفتہ 7 جولائی 2018 13:47
(جاری ہے)
ایک انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ وہ دنیا کے ہر ملک میں اپنا جادو جگاتی ہے جہاں اس کے چاہنے والے موجود ہیں، دنیا کے چند بہترین آوازیں ہمارے ملک کی پہچان بنیں جنھوں نے دنیا بھر میں ملک کا نام روشن کیا ہے ،ہمیں اپنی موسیقی کر فخر کرنا چاہیے۔
حمیرا چنا نے کہا کہ ہمارے ملک میں بہترین ٹیلنٹ موجود ہے جو تیزی سے سامنے آرہا ہے، موسیقی دلوں کو جوڑنے اور پیار محبت کا پیغام کا بہترین ذریعہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ موسیقی کی ترقی اور ترویج کے لیے اداروں کا ہونا ضروری ہے تاکہ زیادہ سے زیادہ فنکار سامنے آئیں۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Sasha Pieterse
Kabir Bedi
Suhaee Abro
Milind Soman
Sukhwindar Singh
Ewan McGregor
Ghulam Mohiuddin
Lara Flynn Boyle
Asha Posley
Anusheh Asad
Khloé Kardashian
Ghulam Ali
Showbiz News In Urdu
-
انٹرنیشنل ریسلنگ چیمپینز کے کراچی میں طوفانی مقابلے
-
2001 کی ’’چوری چوری چپکے چپکے ‘‘میری پسندیدہ فلم ہی:پریتی زنٹا
-
اداکارہ ریکھا نے ’’ہیرامنڈی‘‘ میں منیشا کوئرالہ کی اداکاری کو سراہا
-
میڈونا نے برازیل میں ’’مفت کنسرٹ‘‘ کا انعقاد کرکے مداحوں کے دل جیت لیے
-
اداکارابھیشیک ہائوس فل فرنچائز میں واپسی پر خوش
-
سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کا پانچواں ملزم گرفتار
-
سپریم کورٹ نے میشا شفیع پر آن لائن جرح کیخلاف علی ظفر کی اپیل واپس لینے کی بنا پرخارج کردی
-
ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت میں نوجوان ماڈل سامنے آگئی