فرح خان فلم ’’ہائوس فل 4‘‘ کے گانے ’’مے آئی سے‘‘ کی عکسبندی میں مصروف

ہفتہ 14 جولائی 2018 12:51

فرح خان فلم ’’ہائوس فل 4‘‘ کے گانے ’’مے آئی سے‘‘ کی عکسبندی میں مصروف
ممبئی۔14 جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 جولائی2018ء) بالی وڈ فلمساز و کوریوگرافر فرح خان فلم ’’ہائوس فل 4‘‘ کے گانے ’’مے آئی سے‘‘ کی عکسبندی میں مصروف ہیں۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلمساز و کوریوگرافر فرح خان نے فلم ’’ہائوس فل 4‘‘ کے گانے ’’مے آئی سے‘‘ کی عکسبندی کے دوران سیٹ پر لی گئی تصویر ٹویٹر پر شیئر کی جس میں ان کے ہمراہ اکشے کمار، بوبی دیول اور رتیش دیش مکھ ہیں، فلم میں اداکارہ کریتی سینن اور کریتی کھربنڈا بھی شامل ہیں، فلم آئندہ سال 25اکتوبر کو 2ڈی، 3ڈی اور آئی میکس 3ڈی میں ریلیز کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 14/07/2018 - 12:51:05

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :