گلوکار علی ظفر نے میشا شفیع کے الزامات پر خاموشی توڑ دی
کبھی میشا شفیع کو نقصان پہنچایا نہ اثر انداز ہونے کی کوشش کی ، الزامات سے مجھے تکلیف ہوئی سوشل میڈیا پر لڑنا نہیں چاہتا ، وقت گزرنے کے ساتھ سب کچھ سامنے آئے گا ،سچائی بھی خود سامنے آئیگی‘انٹرویو
بدھ 18 جولائی 2018 19:43
(جاری ہے)
انہوں نے مزید کہا کہ کہ ہم نے ایک کنسرٹ اکھٹے کیا اور جس کے بارے میں وہ بات کررہی ہیں، اس کی ایک ویڈیو موجود ہے اور وہاں 10 گواہ بھی موجود تھے، ان میں سے دو خواتین گواہ نے آگے آکر کہا ہے کہ آخر میشا ایسا کیسے سوچ اور کہہ سکتی ہیں ۔
علی ظفر کا کہنا تھا کہ یہی وجہ ہے کہ مجھے بہت زیادہ تکلیف ہوئی کیونکہ میں خواتین کو آگے لانے کے لیے کام کررہا ہوں۔اس موقع پر علی ظفر نے گفتگو کا موضوع بدلنے کی کوشش کی، مگر میزبان انہیں واپس ٹریک پر لے آئے اور پوچھا کہ اس سب سے میشا شفیع کو کیا حاصل ہوگا، اگر یہ الزامات جھوٹے ثابت ہوئی ۔اگرچہ علی ظفر نے اس پر جواب دینے سے انکار کیا مگر وہ اس بات پر فکرمند نظر نہیں آئے کہ کچھ حلقے ان کی نئی فلم ’’طیفا ان ٹربل‘‘کو بائیکاٹ کرنے کی منصوبہ بندی کررہے ہیں مجھے کوئی فکر نہیں کیونکہ جب آپ کو معاملات کا علم ہو اور جب آپ سیدھے راستے اور سچ جانتے ہوں، تو فکر مند ہونے کی ضرورت نہیں ہوتی کیونکہ جھوٹ کبھی کامیاب نہیں ہوتا۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Arij Fatyma
Lily-Rose Melody Depp
Qavi Khan
Noor Hassan Rizvi
Christopher Nolan
Imran Khan
Idris Elba
Jawad waseem
Rahat Kazmi
Irshad kamil
Anjuman
Mamta Kulkarni
Showbiz News In Urdu
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا