فلم ’’پھنے خان‘‘ کا نیا پوسٹر جاری

جمعہ 20 جولائی 2018 11:00

فلم ’’پھنے خان‘‘ کا نیا پوسٹر جاری
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 جولائی2018ء) بالی وڈ اداکارہ ایشوریہ رائے بچن کی فلم ’’پھنے خان‘‘ کا نیا پوسٹر جاری کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق بالی وڈ اداکار انیل کپور نے فلم ’پھنے خان‘‘کا پوسٹر سماجی میل جول کی ویب سائٹ ٹویٹر پر شئیر کیا ہے جس میں ایشوریہ رائے بچن، پوہی ساند، راج کمار رائواور انیل کپور دکھائی دے رہی ہیں۔فلم کے ہدایت کار اتل منجریکر ہیں۔ فلم3اگست کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 20/07/2018 - 11:00:15

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :