انوپم کھیر نے سنٹرل انڈسٹریل سکیورٹی فورس پر فلم بنانے کی خواہش کا اظہار کر دیا

جمعہ 20 جولائی 2018 12:20

انوپم کھیر نے سنٹرل انڈسٹریل سکیورٹی فورس پر فلم بنانے کی خواہش کا اظہار کر دیا
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 جولائی2018ء) بالی وڈ اداکار انوپم کھیر نے سنٹرل انڈسٹریل سکیورٹی فورس (سی آئی ایف ایف) پر فلم بنانے کی خواہش کا اظہار کر دیا۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق انوپم کھیر نے سنٹرل انڈسٹریل سیکیورٹی فورس (سی آئی ایف ایف) پر فلم بنانے کی خواہش کا اظہار کر دیا، انہوں نے کہا کہ اگر اس موضوع پر عمدہ کہانی لکھی گئی تو وہ اس میں ضرور کام کروں گا ان دنوں انوم کھیر فلم ’’دی ایکسڈینٹل پرائم منسٹر‘‘ پر کام کر رہے ہیں جس میں وہ سابق بھارتی وزیر اعظم من موہن سنگھ کا کردار ادا کر یں گے۔

وقت اشاعت : 20/07/2018 - 12:20:16

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :