عباس، مستان جنوبی کورین تھرلر فلم ’’ٹنل‘‘ کا ہندی ریمیک بنائیں گے

جمعہ 20 جولائی 2018 12:20

عباس، مستان جنوبی کورین تھرلر فلم ’’ٹنل‘‘ کا ہندی ریمیک بنائیں گے
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 جولائی2018ء) بالی وڈ ہدایتکار عباس اور مستان برماوالا جنوبی کورین تھرلر فلم ’’ٹنل‘‘ کا ہندی ریمیک بنائیں گے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ہدایتکار عباس اور مستان برماوالا جنوبی کورین تھرلر فلم ’’ٹنل‘‘ کا ہندی ریمیک بنائیں گے جس کے لئے ہدایتکار نے معروف اداکاروں کو کاسٹ کرنے پر غور کر رہے ہیں، جس کی عکسبندی رواں سال دسمبر میں شروع کرنا چاہتے ہیں جبکہ ہدایتکار فلم کی کاسٹ اور عکسبندی کے شیڈول کو حتمی شکل دینے کے بعد ہی ریلیز کی تاریخ کے ساتھ فلم کا باقاعدہ اعلان کریں گے۔

وقت اشاعت : 20/07/2018 - 12:20:22

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :