پہلی مرتبہ ہمیش کے ساتھ گانا گا کر بہت خوش ہوں ، جبین نوتیال

جمعرات 2 اگست 2018 13:57

پہلی مرتبہ ہمیش کے ساتھ گانا گا کر بہت خوش ہوں ، جبین نوتیال
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 اگست2018ء) بالی وڈ کے گلوکار جبین نوتیال نے پہلی مرتبہ ہمیش کے ساتھ ہولی تہوار کا گانے پر خوشی کا اظہار کیا ہے ۔

(جاری ہے)

ان کا کہنا تھا کہ یہ ان کا پہلا ’’ہولی سانگ‘‘ ہوگا جو وہ سنگر اور کمپوزرہمیش ریشمیا کے ساتھ کر رہے ہیں۔ فلم ’’جینئیس‘‘ کے لئے تیار کیا گیا ٹا ئٹل سانگ ’’ہولی برج میں‘‘ نوازالدین صدیقی پر فلمایا گیا ہے ، فلم ’’جینئیس‘‘ کو 24 اگست کو ریلیز کیا جائے گا۔

وقت اشاعت : 02/08/2018 - 13:57:21

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :