پائل خان کی اونچی اڑان ،اسٹیج سے فلموں کی دنیا میں انٹری

منگل 14 اگست 2018 13:25

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 اگست2018ء) اداکارہ پائل خان کی اونچی اڑان ،اسٹیج سے فلموں کی دنیا میں انٹری دیدی۔ تفصیلات کے مطابق فلمساز رانا امین نے اداکارہ پائل خان کو اپنی پنجابی فلم ’’اڈیکاں ‘‘میں کاسٹ کیا ہے جو انکے کریئر کی پہلی ہو گی ۔

(جاری ہے)

فلم میں انکے ہمراہ ببرک شاہ ،جہانگیر خان جانی ،شفقت چیمہ ،بابر علی سمیت دیگر اداکار شامل ہیں ۔ فلم کے رائٹر طارق ساحلی ،ڈی او پی حفیظ پیارا اور ہدایتکار امتیاز قیصر ہیں ۔

وقت اشاعت : 14/08/2018 - 13:25:57

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :