ریحام خان عورت کی بد ترین مثال ہیں۔ اداکارہ ریشم
میں نے تو اپنی کتاب میں کہیں بھی ریشم کا نام نہیں لیا۔ ریحام خان کا ریشم کے بیان پر رد عمل
سمیرا فقیرحسین پیر 10 ستمبر 2018 16:24
(جاری ہے)
ریشم نے کہا کہ ریحام خان نے اپنی کتاب میں بہت چُن چُن کر نام لیے ہیں جیسے کہ حمزہ علی عباسی اور میں، جن کے کوئی اسکینڈلز نہیں ہیں۔
ریحام کو کوئی نہیں جانتا۔ ریشم کے اس انٹرویو پر ریحام خان نے ٹویٹر پیغام میں رد عمل دیا۔مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں ریحام خان نے کہا کہ دراصل میں نے اپنی کتاب میں ریشم کے بارے میں کوئی کہانی نہیں لکھی نہ ہی میری کتاب کے شائع ہونے سے پہلے والے نوٹس میں ایسا کچھ تھا۔ ریحام خان کے اس رد عمل پر ٹویٹر صارفین نے انہیں ہی تنقید کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایک خاتون صارف اور پاکستان تحریک انصاف کی کارکن نے کہا کہ پتہ نہیں آپ عمران خان سے اتنا کیوں جل رہی ہو؟آج اگر اتنی ہی تکلیف ہو رہی ہے تو آپ طلاق ہی نہ لیتی۔ ایک صارف نے تمسخرانہ انداز میں ریحام خان کو مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ آپ اپنی کتاب کی کمائی ڈیمز فنڈ میں دینے کا اعلان کردیں، اس سے آپ کی کتاب بہت بکے گی ، بعد میں آپ بے شک مُکر جانا۔ ریحام خان کے بارے میں اداکارہ ریشم کا انٹرویو آپ بھی ملاحظہ کیجئیے:Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Lauren Cohan
Additi Gupta
Attaullah Khan Niazi Esakhelvi
Mansha Pasha
rabya kulsoom
amrita singh
Jessica Brown Findlay
saleena sipra
Michael C. Hall
Ronda Rousey
Shabnam Majeed
Rechal Khan
Showbiz News In Urdu
-
پروڈیوسر ،ڈائریکٹر شعیب ہاشمی کی برسی 15 مئی کو منائی جائے گی
-
پاکستان کے معروف فنکارو مزاح نگارفاروق قیصرالمعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14 مئی کو منائی جائے گی
-
اردو کے نامور شاعر اور مزاح نگار سیّد ضمیرجعفری کی 25ویں برسی 12مئی کو منائی جائے گی
-
خاندانی رسم و رواج سے جڑی رومینٹک کامیڈی فلم پوپے کی ویڈینگ
-
ایک اوربھارتی اداکارہ کی نجی ویڈیوز اور تصاویر لیک
-
’انڈسٹری کا بڑا حصہ مجھے تسلیم نہیں کرتا‘ آغا علی ایوارڈ شوز کو لیکرپھٹ پڑے
-
سال مجھے ہندی فلموں سے کوئی آفر ہی نہیں ملی،اداکارہ جیوتیکا
-
جسٹن بیبر اور ہیلی بیبر کے ہاں شادی کے 6 سال بعد بچے کی آمد متوقع