کینیڈین اداکارہ شے مچل کی سفر کے دوران استعمال ہونے والی اشیاء کی منفرد کلیکشن متعارف

جمعرات 18 اکتوبر 2018 14:50

ممبئی۔18 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اکتوبر2018ء) کینیڈا کی اداکارہ شے میچل نے سفر کے دوران استعمال ہونے والی اشیاء کی منفرد کلیکشن متعارف کرا دی۔

(جاری ہے)

ذرائع ابلاغ کے مطابق شے میچل نے سفر کے دوران استعمال ہونے والی اشیاء کی منفرد، حیران کن اور سستی اشیاء کی کیلکشن متعارف کرا دی جو 7 اشیاء پر مشتمل ہے جس میں کھردرا روئی دار کپڑا، ویک اینڈرز، بیگ پیک، ڈوپ کٹ، میک اپ باکس، پاسپورٹ ہولڈر اور کپڑوں کا بیگ شامل ہیں، جن کی قمیت 12سے 83 ڈالر تک ہے۔

وقت اشاعت : 18/10/2018 - 14:50:08

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :