دیشا پٹانی کا فلم ’’منگالیا‘‘میں کام کرنے سے انکا ر
ہفتہ 20 اکتوبر 2018 15:00
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق اداکارہ ہدایتکار آر بلکی اور اداکار اکشے کما ر کے ساتھ کام کر نے پر بہت خوش تھیں تاہم جب انہیں یہ علم ہوا کہ فلم میںچار اور بھی اداکارائیں اہم کردار میں نظر آئیں گی تو انہوں نے فلم میں کام کر نے سے انکار کر دیا۔
واضح رہے فلم بھارت کے سپیس مشن(مارز آربٹ مشن) پر مبنی ہے۔فلم میں اداکارہ ودیا بالن سائنسدانوں کی ٹیم کی لیڈر کا کردار اداکریں گی جبکہ ہدایتکا ر چار اور اداکارائوں کو کاسٹ چاہتے ہیں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Kader Khan
Alia Shawkat
Nichole Bloom
Avan Jogia
Momal Sheikh
Asa Butterfield
Joaquin Phoenix
Pierce Brosnan
Sana Javed
Heather Graham
Milind Soman
Robin Williams
Showbiz News In Urdu
-
معروف مصور محمد سجاد اکرم کی سولو نمائش اور اردو/پنجابی شاعری کی کتاب "مرید و مرشد" کی تقریب رونمائی
-
س*اداکار الو ارجن کی فلم ’’پشپا2 ‘‘کے پہلے گانے نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی
-
ق*اداکار بننے سے پہلے لائٹ مین تھا، گوندا نے ہیرو بننے کا مشورہ دیا : اکشے کمار
-
wاداکارہ حرا مانی متاثرہ ٹانگ کے ساتھ ڈرامہ کے سیٹ پہنچ گئیں
-
ئ*اداکارہ صاحبہ کا لڑکیوں کو پرنس چارمنگ کے انتظار کی بجائے جلدی شادی کرنے کا مشورہ
-
د* سوشل میڈیا فتنہ ہے،اس پر کچھ بھی لکھتے ہوئے کئی بار سوچیں:حمائمہ ملک
-
اداکار زوہاب خان اور وانیہ ملک نے نکاح کرلیا
-
گلوکارہ ظل ہما کی برسی 16 مئی کو منائی جائے گی