بالی وڈ کے لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن کی عید میلاد النبی ﷺ پر مبارکباد
امیتابھ بچن نے اپنے ٹویٹر پیغام میں سب کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا
سمیرا فقیرحسین منگل 20 نومبر 2018 11:31
(جاری ہے)
ایک طرف جہاں کچھ لوگ مذہبی منافرت پھیلانے میں مصروف ہیں وہیں ایسے بھی لوگ موجود ہیں جو امن قائم رکھنے کے قائل ہیں اور امیتابھ بچن ان میں سے ایک ہیں۔
ٹویٹر پر امیتابھ بچن کے مداحوں کا کہنا تھا کہ لیجنڈری اداکار کی یہی بات ہے جو انہیں باقی لوگوں سے منفرد بناتی ہے۔ اسی لیے ہم امیتابھ بچن کو بے حد پسند کرتے ہیں۔ ٹویٹر پر کئی صارفین نے امیتابھ بچن کے اس ٹویٹ کے انداز کو سراہا اور کہا کہ امیتابھ بچن جانتے ہیں کہ ان کے مداحوں میں صرف ہندو ہی نہیں بلکہ مسلمان بھی شامل ہیں۔ امیتابھ بچن کے اس ٹویٹ اور مبارکباد کے پیغام نے ان کے مداحوں کو بھی خوش کردیا اور سب نے امیتابھ بچن کی جانب سے دئے جانے والے اس تاثر کو خوب سراہا جبکہ کچھ انتہا پسند ہندوؤں نے انہیں اس ٹویٹر پیغام پر تنقید کا نشانہ بھی بنایا کہ انہوں نے کیوں مسلمانوں کو عید کی مبارکباد دی۔ واضح رہے کہ امیتابھ بچن بالی وڈ کے لیجنڈری اداکار ہیں جو گذشتہ کئی دہائیوں سے بالی وڈ سے وابستہ ہیں اور اپنی اداکاری سے فلم بینوں اور اپنے مداحوں کو محظوظ کر رہے ہیں۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Tahir shah singer
Abhishek Bachchan
Aima Baig
Jorja Fox
Sunil Shetty
Saima Khan
Faizan Khawaja
Rasheed Naz
Liv Tyler
Caitriona Balfe
Swara Bhaskar
Amanda Schull
Showbiz News In Urdu
-
ٹک ٹاک کوک اسٹوڈیو سیزن15 کے لیے آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی48 ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسیآج منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی کل منائی جائے گی
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا، میڈیا پر قیا س آرائیاں
-
تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو سائبر کرائم سیل نے طلب کر لیا
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم،ہالی ووڈ فلم پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ