سدھارتھ ملہوترا ’’مرجاواں ‘‘ اور ’’جبریا جوڑی‘‘ میں مختلف انداز میں نظر آئیں گے

منگل 20 نومبر 2018 13:00

سدھارتھ ملہوترا ’’مرجاواں ‘‘ اور ’’جبریا جوڑی‘‘ میں مختلف انداز میں نظر آئیں گے
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 نومبر2018ء) بالی وڈ اداکار سدھارتھ ملہوترا نے کہاہے کہ وہ فلم ’’مرجاواں ‘‘ اور ’’جبریا جوڑی‘‘ میں مختلف انداز میں نظر آئیں گے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار سدھارتھ ملہوترا نے اپنی آئندہ فلموں ’’مرجاواں ‘‘ اور ’’جبریا جوڑی‘‘ کے متعلق گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ وہ ان دونوں فلموں میں منفرد حلیے میں نظر آئیں گے کیونکہ دونوں فلموں میں انہیں منفرد دکھانے کے لئے بہت زیادہ کام کیا گیا ہے۔ سدھارتھ ملہوترا فلم ’’جبریا جوڑی‘‘ میں پرینتی چوپڑہ کے ساتھ مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں جو آئندہ سال ریلیز کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 20/11/2018 - 13:00:54

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :