اداکارہ مدھو کی ایک سا ل کے بعد دوبارہ میر محل تھیٹر میں واپسی

جمعہ 14 دسمبر 2018 12:44

اداکارہ مدھو کی ایک سا ل کے بعد دوبارہ میر محل تھیٹر میں واپسی
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 دسمبر2018ء) اداکارہ مدھو ایک سا ل کے بعد دوبارہ میر محل تھیٹر میں اپنے جلوے بکھیرنے میں مصروف ہیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق اداکارہ مدھو میر محل تھیٹر میں جاری نمائش اسٹیج ڈرامہ ’’لکی کبوتریاں ‘‘میں پرفارم کررہی ہیں جہاں ان کی پرفارمنس کو ڈرامہ بینوں کی جانب سے سراہا جارہا ہے ۔اداکارہ مدھو ایک سال کے وقفے کے بعد دوبارہ میر محل تھیٹر میں اپنے فن کے جلوے بکھیرنے میں مصروف ہیں جبکہ ڈرامہ کی دیگر کاسٹ میں صحر خان ، آرزو ، آفرین ملک ، فدارانا ، شہزاد شوکی اور عقیل حیدر سمیت دیگرا داکار شامل ہیں ۔ڈرامہ کے پرڈیوسر عثمان بٹ اور رائٹر وڈائریکٹر وسیم اکرم ہیں ۔

وقت اشاعت : 14/12/2018 - 12:44:29

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :