
Wasim Akram - Urdu News
وسیم اکرم ۔ متعلقہ خبریں

-
عمران خان قدرتی طور پر اتنے ٹیلنٹڈ نہیں تھے، انہوں نے محنت سے سب کچھ حاصل کیا : وسیم اکرم
کپتان نے 1976ء میں اپنی باولنگ ایکشن ہی بدل ڈالا، جو انتہائی مشکل کام ہے لیکن وہ اتنے پُرعزم تھے کہ کر دکھایا : سلطان آف سوئنگ
ذیشان مہتاب جمعہ 22 اگست 2025 -
-
ون ڈے میچز میں آسٹریلیا کے وکٹ کیپر بیٹر ایڈم گلکرسٹ کے خلاف کھیلتے ہوئے مشکل ہوئی، وسیم اکرم کا انکشاف
جمعہ 22 اگست 2025 - -
وسیم اکرم نے اپنی کامیابیوں کا کریڈٹ سابق کپتان عمران خان کو دے دیا
عمران خان کھلاڑیوں سے 100 فیصد کارکردگی چاہتے تھے، سست روی برداشت نہیں کرتے تھے، اگر کوئی کھلاڑی میدان میں سست ہوتا تو وہ ڈانٹ دیتے تھے لیکن اگر آپ نے پوری محنت کی ہو اور ... مزید
ذیشان مہتاب جمعہ 22 اگست 2025 -
-
ایشیاکپ میں بھارت نہیں کھیلتا تو ان کی مرضی، پاکستان کو فرق نہیں پڑتا، وسیم اکرم
جمعرات 21 اگست 2025 - -
وسیم اکرم نے اپنے دور کے ٹاپ 5 کرکٹرز کے نام بتا دیے
لوگ اکثر مجھ سے پوچھتے ہیں کہ میں نے کس بہترین بلے باز کے لیے بولنگ کی۔ میرے لیے یہ سر ویوین رچرڈز ہیں : پوڈ کاسٹ
ذیشان مہتاب جمعرات 21 اگست 2025 -
وسیم اکرم سے متعلقہ تصاویر
-
وسیم اکرم کے خلاف کوئی درخواست نہیں آئی، نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی
درخواست پر کوئی مہر نہیں لگی ہوئی، جو شناختی کارڈ نمبر درج ہے اس شناختی کارڈ نمبر پر کوئی درخواست نہیں آئی ہوئی، ایڈیشنل ڈائریکٹر این سی سی آئی اے سرفراز چوہدری
ذیشان مہتاب جمعرات 21 اگست 2025 -
-
جوئے کے پلیٹ فارم کیساتھ شراکت، وسیم اکرم کیخلاف درخواست جمع
سابق کپتان کیخلاف یہ درخواست محمد فیاض نامی شہری کی جانب سے جمع کرائی گئی
ذیشان مہتاب منگل 19 اگست 2025 -
-
آرٹس کونسل کراچی میں بین الاقوامی شہرت یافتہ فنکاروں اور کرکٹرز کا میلہ ہفتہ 23 اور اتوار 24 اگست کو لگے گا
منگل 19 اگست 2025 - -
زرعی یونیورسٹی فیصل آباد میں قومی یوم شجرکاری کے حوالے سے واک کا انعقاد
پیر 18 اگست 2025 - -
فیصل آباد شہر اور گردونواح میں چوری ،ڈکیتی و راہزنی کی وارداتوں کاسلسلہ جاری
بدھ 13 اگست 2025 - -
فیصل آباد،شہر اور گردونواح میں چوری ،ڈکیتی و راہزنی کی وارداتوں کاسلسلہ جاری
منگل 12 اگست 2025 -
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں بائیں ہاتھ سے کام کرنے والوں کا عالمی دن 13اگست کو منایا جائے گا
اتوار 10 اگست 2025 - -
تابش ہاشمی نے وسیم اکرم کے ساتھ بچپن کی یادگار تصویر شیئر کردی
ہفتہ 9 اگست 2025 - -
تابش ہاشمی نے وسیم اکرم کے ساتھ بچپن کی یادگار تصویر شیئر کردی
ہفتہ 9 اگست 2025 - -
تابش ہاشمی نے وسیم اکرم کے ساتھ بچپن کی یادگار تصویر شیئر کردی
ہفتہ 9 اگست 2025 - -
اگر ٹی ٹونٹی ٹیم میں بابر اعظم کی جگہ نہیں بنتی تو سلمان علی آغا کا تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا: راشد لطیف
ایشیاء کپ سے قبل بابر اعظم کے حق میں سابق کرکٹرز آواز بلند کررہے ہیں، شاہد آفریدی اور وسیم اکرم نے بھی انہیں ٹیم میں شامل کرنے کا مطالبہ کیا ہے
ذیشان مہتاب جمعہ 8 اگست 2025 -
-
ٌ پاکستان سمیت دنیا بھر میں بائیں ہاتھ سے کام کرنے والوں کا عالمی دن 13اگست کو منایا جائے گا
#لیفٹ ہینڈرز ڈے یعنی بائیں ہاتھ والوں کا دن منانے کا مقصد ایسے افراد کی انفرادیت کا اعتراف کرنا اور ان کو درپیش چھوٹے چھوٹے مسائل کا احساس کرنا ہے
جمعرات 7 اگست 2025 - -
ٓپاکستان سمیت دنیا بھر میں بائیں ہاتھ سے کام کرنے والوں کا عالمی دن 13اگست کو منایا جائے گا
جمعرات 7 اگست 2025 - -
پاکستان سمیت دنیا بھر میں بائیں ہاتھ سے کام کرنے والوں کا عالمی دن 13اگست کو منایا جائے گا
جمعرات 7 اگست 2025 - -
وسیم اکرم نے بابر اعظم کو ٹی ٹونٹی ٹیم میں واپس لانے کا مطالبہ کر دیا
قومی ٹیم کے سابق کپتان کا بابر اعظم کو نمبر 3 پر بیٹنگ کروانے کا مشورہ
ذیشان مہتاب جمعرات 7 اگست 2025 -
Latest News about Wasim Akram in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Wasim Akram. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
وسیم اکرم سے متعلقہ مضامین
-
مفلوج ذہن لوگوں کا بچوں پر جنسی ظلم
قصور شہر میں جتنے زیادتی کے کیس اس سال رجسٹر ہوئے اس کی مثال نہیں ملتی۔ قصور شہر میں کم و بیش 700 سے زائد بچوں سے زیادتی کے کیس رجسٹر ہوئے۔پاکستان میں اگر بچوں سے زیادتی کی بات کی جائے تو قصور شہر میں ..
-
پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے تحفظات کون دور کرئے گا؟
احتساب عدالتیں حکومتی کنٹرول سے باہر․․․․․ تحریک انصاف کی قیادت لوٹی ہوئی دولت کی واپسی کا دعویٰ پورا کرپائے گی
مزید مضامین
وسیم اکرم سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.