فوربز نے فلم میکر جارج لوکس کو امریکا کا امیر ترین سیلیبریٹی قرار دیدیا
خواتین سیلیبریٹیز میں اوپرا ونفرے 2.8 بلین ڈالر اثاثوں کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہیں
بدھ 19 دسمبر 2018 20:32
(جاری ہے)
عالمی جریدے کے مطابق خواتین سیلیبریٹیز میں اوپرا ونفرے 2.8 بلین ڈالر اثاثوں کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہیں۔
امریکی باسکٹ بال ٹیم کے سابق لیجنڈ کھلاڑی مائیکل جورڈن 400 ملین اثاثوں کے مالک ہیں۔میگزین نے رواں سال ایک نئے چہرے کو اپنی فہرست میں شامل کیا ہے۔ کیلی کاسمیٹکس کی مالک 21 سالہ کیلی جینر کم عمر امیر ترین افراد کی فہسرت میں شامل ہوئی ہیں۔واضح رہے کہ فوربز نامی میگزین امریکی کاروباری جریدہ ہے جو ہر پندہ دن بعد شائع ہوتا ہے اورعالمی سطح پر معتبر ترین جریدوں میں شمار ہوتا ہے۔میگزین ہر شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کی عالمی سطح پر کامیابیوں یا ناکامیوں کی رینکنگز کو دیکھنے کے ساتھ ساتھ ٹیکنالوجی، سیاست، قانون اور سائنس جیسے موضوعات پر بھی نظر رکھتا ہے۔
وقت اشاعت : 19/12/2018 - 20:32:42
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Lollywood
Bollywood
Hollywood
Theater
Television
Music
Radio
Fashion
Other
Movies
News
Articles
Gallery
Videos
Showbiz Programs
Showbiz Stars
Famous Showbiz Stars
Bruce Lee
Sanam Baloch
Emran Hashmi
Laura Prepon
Sarang Kazi
Suhaee Abro
Uma Thurman
Sanam Saeed
Meryl Streep
Kara Hayward
Mary Steenburgen
Neeti Mohan
Showbiz News In Urdu
-
کینیڈین ریپر ڈریک کے گھر کے باہر فائرنگ، سیکیورٹی گارڈ زخمی
-
میٹ گالا، کیٹی پیری اور ریحانہ کی جعلی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکی حسینہ مِس یو ایس اے کے ٹائٹل سے دستبردار
-
پرینیتی چوپڑا اورراگھو چڈھا کے درمیان جلد طلاق کی پیشگوئی
-
کانزفلم فیسٹیول ، ریڈ کارپٹ کی میزبانی کتے کے سپرد کردی گئی
-
فیصل قریشی اہلیہ کے اسٹائلسٹ بن گئے، مداحوں کی تعریف
-
امریکی حسینہ مِس یو ایس اے کے ٹائٹل سے دستبردار
-
امتیازعلی کی شاہد اور کرینہ کے بریک اپ پر لب کشائی