دیپیکاپڈوکون نے رنویرسنگھ پر تین چیزوں کی پابندی لگادی
دپیکا نے ان پر گھر سے زیادہ دیر دور رہنے، کھانا کھائے بغیر گھر سے نکلنے اور مس کالز پر پابندی لگا دی
جمعرات 17 جنوری 2019 12:15
(جاری ہے)
ایک انٹرویو میں جب یہ سوال کیا گیا کہ وہ تین چیزیں کیا ہیں تو رنویر کا کہنا تھا کہ دپیکا نے ان پر گھر سے زیادہ دیر دور رہنے، کھانا کھائے بغیر گھر سے نکلنے اور مس کالز پر پابندی لگا دی ہے۔
انہوں نے دپیکا کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ جب دپیکا سوتی ہیں تو خوبصورت لگتی ہیں ، جب جاگتی ہیں ، تب خوبصورت لگتی ہیں، چاہے دن کا کوئی بھی وقت ہو وہ خوبصورت نظر آتی ہیں با لکل ویسے ہی جیسے اسکرین پر فلموں میں۔یاد رہے اس سے قبل ایک انٹرویو میں رنویر نے دپیکا کے بارے میں کہا تھا کہ بہت ہی گھریلو لڑکی ہے، اور مجھے ان کا یہ روپ بے حد پسند ہے۔انہوں نے میری زندگی بہت ہی خوبصورت بنا دی ہے۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Shehroz Sabzwari
Natalie Martinez
Sanam Bukhari
Matt Damon
Ellen Page
Rhona Mitra
Amanat Chan
Jordana Brewster
Timothy Olyphant
Erika Christensen
jamal Shah
Salman Khan
Showbiz News In Urdu
-
ٹک ٹاک کوک اسٹوڈیو سیزن15 کے لیے آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی48 ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسیآج منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی کل منائی جائے گی
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا، میڈیا پر قیا س آرائیاں
-
تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو سائبر کرائم سیل نے طلب کر لیا
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم،ہالی ووڈ فلم پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ