- Home
- شوبز
- ٹی وی کے انڈسٹری کی شکل اختیار کرنے سے فلمی ستاروں کی مصروفیات میں بھی بے پناہ اضافہ ہوا ہے‘ ..
ٹی وی کے انڈسٹری کی شکل اختیار کرنے سے فلمی ستاروں کی مصروفیات میں بھی بے پناہ اضافہ ہوا ہے‘ جاوید شیخ
ہفتہ 29 مارچ 2014 13:22
لاہور( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 29مارچ 2014ء)سینئر اداکار جاوید شیخ نے کہا ہے کہ ٹی وی پروڈکشنز کے بڑھنے سے فنکاروں کے لئے کام کے مواقع بھی پیدا ہوئے ہیں جو انتہائی خوش آئند ہے ، نئے آنے والوں کو یہی نصیحت کروں گا کہ تعداد کی بجائے معیار پر توجہ دیں اور اپنے فن میں پختگی لانے کے لئے اپنے سینئرز کے تجربے سے بھرپور استفادہ کریں۔
(جاری ہے)
ایک انٹر ویو میں جاوید شیخ نے کہا کہ ٹی وی بھی انڈسٹری کی شکل اختیار کر چکا ہے جس سے نہ صرف ٹی وی سے وابستہ بلکہ فلمی ستاروں کی مصروفیات میں بھی بے پناہ اضافہ ہوا ہے ۔
انہوں نے کہا کہ سب اچھا کام کر رہے ہیں ۔ لکھنے والوں کو چاہئیں کہ اپنے معاشرے کے مسائل کے ساتھ ساتھ اس کی اصلاح کے پہلو ؤں کو اجاگر کریں کیونکہ عوام سکرین سے بڑا سبق سیکھتے ہیں۔Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Ahmed Jahanzeb
Emmad Irfani
Asad Siddiqui
Stan Lee
Camilla Luddington
Danish Taimoor
Sahiba Afzal
Alexa Vega
Rajkummar Rao
Sarmad Sehbai
Aditi Sharma
Matthias Schoenaerts
Showbiz News In Urdu
-
معروف کامیڈین اداکار رنگیلاکی 19ویں برسی 24مئی کو منائی جائیگی
-
پروڈیوسر آصف علی راہی کے سٹیج ڈرامہ ’’کملی یار دی‘‘نے دھوم مچا دی
-
اداکارہ نادیہ خان 21مئی کو اپنی سالگرہ منائیں گی
-
منافق اور خوشامدی لوگوں سے ڈر لگتاہے ،ایسے لوگوں سے دور رہتی ہوں‘ شگفتہ اعجاز
-
اداکارہ مہوش کی برسی 21مئی کو منائی جائے گی
-
ہر وقت خوابوں میں نہیں رہتی ، کامیابی کیلئے حقیقت پسند ہونا ضروری ہے ‘ ماہ نور
-
اداکارظفرمسعودکی43ویں برسی 24مئی کو منائی جائی گی
-
ریکھا جیسی پرفارمر پورے برصغیر میں نہیں ‘ روبی انعم